تحقیقِ عارفانہ — Page iii
า نمبر مضمون برق صاحب کے ایک دوسرے نظریہ کہ ہم کسی نبی کو غیر تشریعی فرض کر ہی نہیں سکتے کا ابطال۔نبوت اور نبی کے لغوی معنی کی قرآن سے تائید۔۱۲ تشریع امر عارض ہے (یعنی ہر نبی کے لئے شریعت جدیدہ لانا ضروری نہیں) ۱۳ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی طرف سے آیت خاتم النبین کی تفسیر کہ آپ کی توجہ روحانی نبی تراش ہے پر برق صاحب کا اعتراض اور اس کا جواب۔صفحه ۲۲ ۲۳ ۲۵ ۱۴ مولانا محمد قاسم صاحب نانوتوی کی تغییر متعلق آیت خاتم النبین ۲۸ ۱۵ برق صاحب کی دوسری علمی لغزش۔14 ختم نبوت کے لغوی معنی ۱۷ خاتم کے معنی از روئے حدیث نبوی۔۱۸ قرآن کریم سے امکانِ نزول وحی و امکانِ نبوت کا ثبوت۔خاتم النبیین کی تفسیر حدیث میں۔۲۰ حدیث لو عاش ابراہیم لکان صدیقانبیا کی توثیق اور تشریح۔۲۱ حضرت محی الدین ابن عربی کے نزدیک انقطاع نبوت والی احادیث کی تشریح۔۲۲ حدیث لوكان بعدی نبی لكان عمر کے ضعف کا ثبوت اور بصورت تسلیم صحیح معنے۔۳۰ ۳۶ ۳۸ ۴۷ ۴۸ ۴۹ ۵۱