تحقیقِ عارفانہ

by Other Authors

Page 188 of 710

تحقیقِ عارفانہ — Page 188

I^^ رکھتا ہے۔اس کا زمانہ آپ نے قریباً پینتیس سال پہلے کا بیان فرمایا ہے۔اس سے یہ ظاہر ہو تا ہے کہ یہ وہ پہلا الہام ہے جو آپ پر ۱۸۷۵ء میں ہوا۔اور پہلی عبارت کے مطابق قریبا ۱۸۷۰ء میں آپ پر مکالمات الہیہ کا سلسلہ شروع ہو چکا تھا۔پس ان دونوں عبارتوں میں کوئی تضاد نہیں۔مکالمات کا سلسلہ تو آپ پر ۷۰ ۸اء سے شروع ہوا۔لیکن اسکا ڈی الہام آپ پر ۱۸۷۰ء سے پہلے بھی ہوا ہے۔پس دونوں عبارتوں میں تمہیں برس اور پینتیس برس کے ذکر کی اغراض الگ الگ ہونے کی وجہ سے دونوں عبارتوں میں کوئی تضاد موجود نہیں۔نمبر 1 میں برقی صاحب نے حقیقۃ الوحی کی مندرجہ ذیل عبارت درج کی ہے : چکا تھا۔“ ٹھیک ۱۲۹۰ھ میں خدا تعالی کی طرف سے یہ عاجز شرف مکالمہ و مخاطبہ پا (حقیقۃ الوحی صفحہ ۱۹۹ طبع اوّل) مگر اس عبارت سے صرف اتنا ظاہر ہوتا ہے کہ آپ ۱۲۹ھ میں مکالمہ مخاطبہ الہیہ سے مشرف ہو چکے تھے اسکا ہر گز یہ مفاد نہیں کہ ۱۲۹۰ھ کے آغاز میں آپ کو پہلا الہام ہو ا تھا۔تضاد نہیں۔پس آپ کا یہ بیان اپنی جگہ درست ہے اور اس کا دوسری عبارتوں سے کوئی نمبر ، اپر پیغام صلح صفحہ ۱۳ طبع اول کا حوالہ دیا ہے جو ۱۹۰۸ء کی کتاب ہے۔اس میں حضرت اقدس لکھتے ہیں :- نکالا ہے۔میں تخمیناً تین برس سے خدا کے مکالمہ اور مخاطبہ سے مشرف ہوں۔“ برق صاحب نے اس لحاظ سے ۱۹۰۵ء میں سے تمہیں کم کر کے ۱۸۷۸ء