تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ

by Other Authors

Page 26 of 187

تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 26

۲۵ ه عصائے عیسے خانقاہ شاہ ہمدان کے تبرکات میں ایک عصاء ہے۔جو عموما عصاء نبی کے نام سے مشہور ہے۔لیکن ایک انگریز سیاح بناء کستان سی۔ایم۔این ری کویز اپنی کتاب سفر نامہ کشمیر کے صفحہ 101 پر اسے عصائے جیسے کر کے لکھتا ہے۔واللہ اعلم بالصواب۔۔گنڈ خلیل خلیل - حضرت ابراہیم کا نام ہے۔یہ بھی آثار یہودیت کی ایک علامت ہے۔کہ دریائے وقتا کے بائیں کنارے پر میدان پر سیلور کے قریب جو جگہ تری گام کہلاتی ہے۔وہاں ایک مکان گنڈ خلیل مشہور ہے۔ملاحظہ ہو۔جلد دوم کتاب را جاترنگنی صفحه ۳۲۹ : علیے کے درخت کشمیر میں ایک دوست نے ذکر کیا۔کہ اسکردو میں دو پورانے درخت ہیں۔جو حضرت علیے کے درخت کہلاتے ہیں۔-۸- دید رکوٹ میں عبرانی حروف ایک دوست نے ذکر کیا۔کہ دید رکوٹ میں جو یاڑی پورہ کی طرح ہے۔بعض قبروں پر عبرانی حرومت کی طرح نشان ہیں هزار سلاطین میں عبرانی حروف ایک دوست نے ذکر کیا۔کہ مزار سلاطین میں بعض قبروں پر عبرانی حروف لکھتے ہیں۔زار پانڈرین نهان موجودہ شہر سرینگر کی ٹیچریوں سے قریبا تین میل کے فاصلہ پر