تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 148
جنت نظیر سے کیا۔کہ مریکہ بھی حضرت مسیح علیہ السلام کے ساتھ کشمیر آگئی تھیں۔جیسا کہ آیت کریمیه وادينا هما الى ربوة ذات قرار ومعین سے بھی ظاہر ہوتا ہے۔اللہ تعالیٰ فرماتا ہے۔کہ تم نے عیسے اور اس کی ماں ہر دو کو ایک ایسے اُونچے مقام پر پناہ دی جو آرام کی جگہ ہے۔اور وہاں جینے بہت ہیں۔یہ بھی ممکن ہے۔کہ جیسا کہ آجکل کشمیر اور وسط ایشیاء کو زمین کی چھت کہتے ہیں ( Goof of the center) ایسا ہی پہلے دنوں میں کشمیر کو کسی ایسے لفظ سے بھی تعبیر کیا جاتا ہو۔جس کے معنے آسمان کے ہوں۔اور اسی سے حضرت عیسیٰ علیہ سلام کا آسمان کو جانا مشہور ہو گیا ہو۔مثلاً خود انگریزی زبان میں سیون Hensoni ) کا لفظ آسمان اور جنت دونوں معنوں میں آتا ہے اور کشمیر کے واسطے جنت کا لفظ تو اب تک مشہور ہے۔مدراس اور کشمیر میں مناسبت یہ امر بھی قابل توجہ ہے۔کہ مدر اسیوں کی بعض باتیں کشمیر یوں سے بالکل ملتی جلتی ہیں۔شاید یہ بات اس وجہ سے ہو۔کہ دونوں جگہ پر انے یہود بکثرت جابسے تھے۔مثلاً مدراسی لوگ کشمیریوں کی طرح ہمزہ نہیں بول سکتے۔اچھے خاصے انگریز می خوان بھی رائے ) کو بے اور رانی کو ہم کہتے ہیں۔دوسری بات یہ ہے کہ ہر دو جگہ کی خوراک ہر دو وقت چادل ہے تیسری بات یہ ہے کہ مدراس کے مہنود کشمیری پنڈتوں کی طرح بائل چھوت نہیں کرتے۔بیوتی پاست یہ ہے۔کہ مدر اسی کشمیریوں کی طرح علوم و فنوں کے