تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ

by Other Authors

Page 144 of 187

تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 144

قبول ایمان کے واسطے انشراح صدر عطا کیا۔اور وہ عاجز کے ہاتھ پر بعیت تو بہ کر کے داخل سلسل احمد یہ ہوئے۔اور اس طرح اللہ تعالے نے اپنے کرم سے وہاں مجھے پانچ نو مبایعین عطا فرمائے۔بعد بعیت انہوں نے اپنی تامل زبان میں ایک کا غذ پر درختان بیت کھدی - جو حضرت خلیفة المسیح ایدہ اللہ کے حضور بھیجی گئی۔وه درخواست به الفاظ اردو اس طرح سے ہے۔اندرے دنم مولوی محمد صادق صاحب۔بنگلے پاٹ کٹ میں نامہ کنڈوم انم مهدی صاحب - انم مسیح صاحب ناؤ اوڈی کے پہلے ستار نام ادی اپر کنڈ وہ مولوی صاحب کئی میل مصبت تو یہ کئے انھم تا نگل ینگ لک دعاسی انگل یہ حضرت محمود احمد صاحب خلیفة المسیح - محمد اسمعیل محول نظام الدین ام صاحب شیخ خواجہ محی الدین شیخ صابو صاحب شیخ امیر صاحب اور میر - اس کا مطلب یہ ہے۔کہ مولوی محمد صادق صاحب سے ہم کو سب حال سیح موعود و مہدی کا معلوم ہوا۔اور ہم مولوی صاحب کے ہاتھ پر بیت تو یہ کر کے احمدی ہوئے۔اور حضرت خلیفۃ المسیح کی خدمت میں درخواست دعا کی۔جب یہ کاغذ کھا جا چکا۔تو اسی وقت ایک بوڑھی نن د تار کہ آئی اور اس نے گرجا کھولا۔گویا کہ وہاں اتنی دیر ان لوگوں کو احمدی بنانے کے واسطے ہوئی منی۔اور یہ ایک فتح عظیم تھی۔جو اللہ تعالیٰ نے مجھے اپنے فضل سے عطا فرمائی۔بوڑھی نن صاحبہ نے گرجا دکھایا۔اور وہ پتھر دکھایا