تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ

by Other Authors

Page 43 of 187

تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 43

۴۲ شد و لوگ ہر قوم کے بزرگوں کی عزت کرتے اور ان کو اپنا دیوتا بنا لیتے تھے کچھ تعجب نہیں کہ جیسے کو بھی اپنا دیوتا بنا لیا ہو۔ا۔اسی کتاب کے صفحہ ولہ میں لکھا ہے کہ کہ میں ایک بادشاہ جیسے دارا نام تھا۔اور اس کے بیٹے کا نام عیسے تا دریا تھا ۱۱- اسی کتاب کے صفحہ ۲۰۳ میں لکھا ہے۔کہ ایک مہینہ کا نام ا۔عیشی تھا۔۱۲۔اسی کتاب کے صفحہ ۱۲۹ میں لکھا ہے کہ علم نجوم میں سب سے اُونچی جگہ عیشی پر گھبارہ کی ہے۔جو چھتری کی طرح ہے۔اور اس میں نجات یافتہ روحیں رہتی ہیں۔۱۳۔اسی کتاب کے صفحہ ۲۴۶ میں لکھا ہے کہ خیبر کے پاس ایک مندر ہے۔اس کا نام عشق پولا ہے۔۱۴- اسی کتاب کے صفحہ ۴ ۶ میں لکھا ہے کہ ایک بادشاہ لطیفہ خان نام کماؤں میں حکمران تھا۔بہ اسی کتاب کے صفحہ 4 میں لکھا ہے کہ سرے سر میں دھوائی میں جو بادشاہ تھا۔وہ یسوع کا کی اولاد میں سے تھا۔۱۶- اسی کتاب کے صفحہ ۲۶ میں لکھا ہے کہ عیش ورد عینی در خدا تعالے کا نام رہے۔۱۷۔اسی کتاب کے صفحہ ۴۶ میں لکھا ہے۔کہ شہ میں مغربی کشتریا کا بادشاہ کا نام بیسوع دم تھا۔۱۸۔اسی کتاب کے صفحہ ہم ہمیں لکھتا ہے۔کہ دور تا د یو جو بادشاہ گزر رہا ہے۔اس کے باپ کا نام بیسوع دید تھا : -