تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ

by Other Authors

Page 58 of 187

تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 58

میں ترجمہ کر کے مارچ 191 ء میں شائع کیا۔یہ کتاب فرقہ ایسی نیز کے ہرنے لکھی جو واقعہ صلیب کے وقت موجود تھا۔اور اس میں صاف اقرار کیا گیا ہے۔کہ مسیح صلیب پر مرا نہ تھا۔بلکہ بے ہوشی کی حالت میں صلیب سے اتارا گیا۔اور ایک کھلی غار نما قبر میں رکھا گیا ، در ستون کی توجہ اور کوشش سے آہستہ آہینہ آرش میں آگیا۔گو آرش میں آگیا۔گویا درباره زندگی پائی اور چند روز دوستوں کے پاس رہ کر کسی ملک کو چلا گہ متفرق تائیدی شہادتیں ۱- تولیت نامه قبر یو نه آسعت یہ تولیت نامہ ڈیڑھ سو سال سے قبل کا لکھا ہوا۔آج کل ایک نصاب کے قبضہ میں ہے۔جس کا نام عمله معنائی ہے۔اور محلہ خانیار میں رہتا ہے۔جہاں حضرت جیسے علیہ السلام کا مظہر ہے۔اس توریت نہ اقو او ملاحظہ ہو۔اس میں صاف لکھا گیا کہ یہ ایک بھی کی قبر ہے جو راجہ کو پانند کے زمانہ میں منہدوستان آیا تھا۔راجہ گو با شنید کا زمانہ گھوٹا حضرت عیسلے سے بھی قبل بتلایا جاتا ہے۔مگران تاریخوں کا تقرر