تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ

by Other Authors

Page 53 of 187

تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 53

کشمیر میں قبر موسے کتاب و جیز التواریخ قلمی کے صفحہ ۲۶ پر لکھا ہے۔سنگہ بی بی از عارفات معروفه بود در ریاضت گوئے از مردمان را بود نزدیک مقبره او مکا نے است مشہور ہغیر مو سے ربیبہ مقبرہ علاقہ باندی پور ہیں ہے۔ایک قلمی تاریخ کی شہادت حضرت سید زین العابدین شاہ صاحی با حجب ۱۹۳۶ ء میں کشمیر ائے تھے۔تو انہوں نے ایک شخص کے پاس ایک عربی تاریخی قلمی کتا ی تھی۔جس میں پور آسفت کا ذکر ہے۔اور لکھا ہے کہ وہ ایک - شیخ کبیر تھا۔جس کا نام یونہ آسمت بنھا۔جو باہر سے کشمیر میں آیا۔اور اہل کشمیر کو وعظ و نصیحت کرنا۔اور اس کی نصیحت سے لوگوں نے۔سیسکی اختیار کی۔اور وہ بیماریوں کہ اپنی دعا یہ صحت دیتا تھا شروع شر دیتے ہیں وہ بہت خشمگین ، سنتا تھا۔لیکن قریبا ۶۵ سال اس ملک ہیں۔اپنے اندر بہت اہل کشمیر کی اصلاح کے بعد اس کے ہموم نفس ہے دور ہو گئے۔حضرت شاہ صاحب نے اس کتاب کے ان در صفحوں ون ہیں۔باتیں لکھی ہیں فراڈے لیا تھا اور وہ فوٹو حضرت شاہ کے پاس محفوظ ہے۔اس میں یہ بھی لکھا ہے۔کہ وہ جب کہ کے ہاتھ اور پاؤں مقدرم رہتے تھے مگر بعد میں اچھے ہو گئے۔نما لیا صابي سخوں کا اثر تھا۔جو ابتداء میں پانی تھا۔اس میں یہ تھا ہے کہ اس کے دس سواری تھے۔دس مالی اسی واسطے کہ پطرس پیتے رہ کیا۔اور یہودا اسکر یوطی نے خود کشی کر لی تھی۔اس میں یہ بھی لکھا ہے