تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 44
19 اسی کتاب کے صفحہ ۵ے پر رکھا ہے کہ سہ میں وسط ہند۔کے ایک بادشاہ کا نام یسوع دمصر من تھا۔۲۰۔اور نشہ نہیں ایک راجا کا نام لیسبوع بھٹیا تھا۔۲۱- اسی کتاب کے صفحہ ۳۷۱ میں لکھا ہے۔کہ دجیا گڑھے کے قریب ایک راجا کا نام یسوع در دیہاتا تھا۔اور ایک در انبار کا نام سبوع رانا تھا۔ا يا الله ۲۲ - ۱۹۶۵ء میں قنوج کے ایک راجا کا نام لیوی و دیارا تھا ۲۳- اسی کتاب کے صفحہ ۵۰ پر لکھا ہے۔کہ شطه قبل عیسوی۔میں بیسوع دھر من را جانے کشمیر پر قبضہ کیا۔۲ - کتاب اصول کافی کی روایت حضرت خواجہ جلال الدین صاحب شمش کا شمیری رسابق مبلغ شام و مصر ب نے میری توجہ مشہور کتاب اصول کافی کی طرف منعطف کرائی ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ ایسا نہ مانہ گزرا ہے کہ کشمیر کے ساکنین سب توریت و انجیل کے ماننے والے تھے، وہ عبارت منہ ترجمہ ذیل کی جاتی ہے۔علی بن محمد وعن شير واحد من اصحابنا القيمين عن محمد بن المعامري عن إلى سعيد غانم الهندي قال كنت بمدينة الهند المعروفة بقثمير المداخلة واصحاب لى يقعدون على كراستي عن يمين الملك اربعون رجلاً كلهم يقرء الكتب الاربعة التوراة والانجيل والزبور و صحت ابراهیم نقضى بين الناس والفقههم في دينهم ونفيتهم