تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ

by Other Authors

Page 30 of 187

تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 30

۲۹ عرض کرتا ہوں۔ہمارے سرد علاقہ یوسف زئی پتہ اور میں ایک بہت اونچا پیا ہے جس کو کھڑہ بار کہتے ہیں۔اس کے آ کے ایک سب سے بلند چوٹی پر دیار - دیو دار چیڑ۔اور دیگر پہاڑی درختوں کا ایک خوبصورت جنگل ہے۔اور ان درختوں کے خوش نما منظر میں میں ایک قدیم زمانہ کی یادگار مزار کی شکل میں بنی ہوئی ہے۔جو اسلام سے پہلے بدھ ازم کے آثار قدیمی میں خیال کی جاتی ہے۔چنانچہ ان سالہ پہاڑوں میں اور بھی بدھ ازم کی یادگاریں موجود ہیں جن میں سے؟ سے ایک کشمیر سمن کے نام سے مشہور ہے۔ہم پشتو زبان میں قار میں خار یا کھنڈ کو کہتے ہیں۔یعنی وہ نمار اس قدر گہرا اور لیا ہے۔کہ آج تک محکمہ آثاره قدیمیہ کے تحقیقات والے بھی اس کی انتہا اور ماہیت تک نہیں پہونچے ہیں۔چنانچہ محکمہ والوں نے انتہائی کوشش کے باوجود شار کی اندرونی حد معلوم نہیں کی۔کیونکہ اس میں ایک حد تک جا کر نہ روشنی کام کر سکتی ہے۔اور نہ ہی سانس لینے کے لئے لطیف ہوا اندر موجود ہے۔اس لئے ناکام واپس کوٹنا پڑتا ہے بیٹھا نوں میں اس کے متعلق یہ روایت مشہور ہے کہ یہ سمتش رغمار اکشمیر کو من جا نکلا ہے۔اور سلسلہ کوہ کے اندر ہی اندر به زمین دوز راسته چلا گیا ہے۔اور کسی زمانے میں ایک بادشاہ (جو بدھ ازم کے زمانہ میں یہاں کا حکمران قیاس کیا جا سکتا ہے ، نے یہ غار کشمیر اور افغانستان کو لانے کے لئے کلوایا تھا۔بہر حال اب اس میں انسان کے جانے کی کوئی صورت نظر نہیں آتی۔اور اس کے اندر چٹانوں