تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 14
۱۴ پلیٹ شب ۱۴- جی لی گئی صاحب نے اپنے سفر نامہ کشمیر مطبوعہ لنڈن - ۱۹۷۲ ء کی جلد ایک صفحہ ۱۲۸ پر لکھا ہے۔لفظ عیسو کشمیر کے ناموں میں مسلمانوں کے زمانہ سے پہلے سے پایا جاتا ہے۔اس لفظ پر آدمیوں اور شہر دن اور مندروں کے کئی نام ہیں : ۱۳ - جی ٹی دگنی صاحب اپنے سفر نامہ کشمیر مطبوعہ لنڈن سماء کی جبلہ اول صفحہ ۳۹۵ پر لکھتے ہیں۔کہ جب میں نے کشمیر میں مارتند عمارت کو دیکھا۔تو اس کی ساخت کو یہودیوں کی ہیکل کے ساتھ بابل مشابہ حیران رہ گیا۔اور مجھے اس میں کچھ مشتبہ نہیں۔کہ اس کے