تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ

by Other Authors

Page 13 of 187

تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 13

د 413 44773 کے صفوی پر لکھتے ہیں۔کہ قدیم ہند کا طرز تحریر سامی زبان سے لیا گیا ہے۔جس سے ظاہر ہے۔کہ قدیم ہند کا تعلق یہود اقوام سے خاص تھا۔ا۔قدیم بخفر شکل شہر جو مے تھورا لائن کے پی مل کہلاتا ہے۔اور علاقہ بہار میں لا ہے۔اس پر جو حروف ہیں۔وہ قدیم عبرانی سریانی غیرہ سے بالکل ملتے جلتے ہیں۔چنانچہ ان کی شکل درج ذیل کی جھاتی ہے۔صفحه ۴۲ اکتاب قدیم شهدوستان Ey The Makwa Kion۔