تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ

by Other Authors

Page 168 of 187

تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 168

باب سیزدهم BİBLİOGRAPHY, فہرست کتب جن کا مطالعہ کشمیر کی تاریخ جغرافیہ قدامت وغیرہ پر روشنی ڈالتا ہے۔ان میں سے اکثر کتا ہیں میں نے مطالعہ کی ہیں۔یا ان کی ورق گردانی کر کے مفید مطلب باتیں نکالی ہیں۔اور ان کے حوالجات اس کتاب میں جگہ جگہ درج کئے گئے ہیں۔یہ کتا ہیں مجھے زیادہ تر مفصلہ ذیل تین لائبریریوں سے مل سکیں۔۱- سری پرتاب سنگھ لائبریری سری نگر پنجاب یونیورسٹی لائبریری ۳- پبلک لائبریری لاہور فہرست اسماء کتب درج ذیل ہے۔انگریزی کتابوں کے نام صرف انگریزی میں لکھے گئے ہیں۔اردو - فارسی - عربی کتب کے نامہ فارسی حروف ہیں۔(نوٹ) انگریزی کتابوں میں پہلے مصنف کا نام لکھا گیا ہے۔کا نام بھی پھر کتاب کا نام۔پھر طبع ہونے کا سال 1- F۔Bernier - Voyages - 1699۔G۔T۔vigne - Travels 1842۔N-G۔"- A۔Cunningham- orn Essay on The Arian order of Architecture