تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ

by Other Authors

Page 158 of 187

تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 158

106 سے بے خبر ہونے کے با وجود ایک دور افتادہ گاؤں میں بیٹھے ہوئے شخص نے جو کچھ کہا۔وہ فی الحقیقت اللہ تعالے کی پاک دھی کی تائید سے تھا۔اور اسی واسطے دن بدن ایسی نئی باتیں پیدا ہوتی جاتی ہیں۔جو اس کی سچائی کو زور آور حملوں سے دنیا پر ثابت کر رہی ہیں۔کیا یہ بھی حضرت مرزا صاحب کے اختیار میں تھا۔کہ آج سے صد ہا سال پہلے مسیح کی قبر میں میں اور تھوما کی قہر بدر اس میں بنا دیدیں۔اور بہت سی کتابیں بھی سلما نوں اور عیسائیوں سے لکھوا دیں۔جو ان قبروں کی تصدیق کریں۔پھر کیا یہ راست کا کام ہے۔کہ اس کے وعدے اور بیان سب بچے ہوتے چلے آئیں۔اد اس کی تائید میں مصر کے کتب خانوں سے پرانی انجیل میں نکل آئیں پیپر ہے تمام واقعات - اقعات با و از بلند گواہی دیتے ہیں۔کہ حضرت مرزا غلام احمد صالات خدا کے نیچے رسول اور مقدس نبی تھے۔جو اس زمانہ میں تمام جہان کی ہدایت کے واسطے مبعوث ہوئے۔میں خوش ہو گا۔اگر ہمارے عیسائی ہم وطن اس مضمون پر غور کریں اور میں تیار ہوں۔کہ اگر کوئی ان کا اعتراض ہے۔تو اس پر توجہ کروں میں مند کرنا نہیں چاہتا۔اگر کوئی بات غلط ہے۔تو اس کے چھوڑنے ہیں۔مار احرج نہیں۔میں نے جو کچھ لکھا ہے۔نیک نیتی سے لکھا ہے۔اور اس غرض سے لکھا ہے۔کہ ہمارے عیسائی بھائی صداقت کو قبول کریں کہ حضرت مسیح کی عزت کرتے ہیں۔اور ادب کرتے ہیں۔لیکن ان کی طرف غلط عقائد منسوب کئے گئے ہیں۔ان کا ازالہ کر نا ہمارا فرض ہے۔واخر دعوانا ان الحمد لله رب العالمين محمد صادق علی اللہ عنہ