تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 146
۱۴۵ طریق پر کچھ گفت گو چاہی۔تب الیاس کی قوت و تاثیر میں یوحنا کا آنا پیش یا گیا۔جس کا جو اب اس سے بن نہ پڑا۔یہ دوسری نسخے تھی۔جو اللہ تعالیٰ نے تجھے اس پہاڑی پر حضرت فضل عمر کی دعاؤں سے مرحمت فرمائی۔نئے احمدی بھائی پہاڑی سے میرے ساتھ اتر کر گاڑی تک میری مشایعت کے لئے آئے۔اللہ تعالے ان کو برکت دے۔اور اپنی رحمت اور معرفت سے حظ وافر عطا فرمائے۔آمین نمبشه بعض نئے پادریوں کا اختلاف مہندوستان میں تھو ما حواری کے آنے۔وعظ کرنے شہید ہونے مسی پور مدیر اس میں دفن ہوئے۔اور آج تک اس کی شہر کے موجو کے متعلق پہلی کتابوں سے اور صدر کی روایتوں سے اور تاریخ مذہب سیمی سے اور سیاحوں کے سفر ناموں سے۔غرض ہر ایک پہلو سے ہم ثابت کر چکے ہیں۔اب ہم ان نئے پادریوں کے اقوال اور قیاسات کا بھی ذکر کر دیتے ہیں۔جنہوں نے یہ رائے قائم کی ہے۔کہ عقو ما حواری دکن میں نہ گئے تھے۔بلکہ شمالی ہند میں گئے تھے۔یا یہ کہ منہندوستان کو آئے والے صاحب تھوما نہ تھے۔بلکہ با رنو لومیو تھے یا مرقس رسول کے بھیجے ہوئے مبلغ تھے۔ان پادریوں کے اسماء یہ ہیں۔ہفت - رائے۔مائیر لوگن۔یہ صاحبان اٹھارھویں صدی عیسوی کے آخیر کے ہیں۔اور وہ بات جو قدیم سے سب رومی اور شامی اور دیگر مقامات کے پادری بالا اتفاق ایک تاریخی واقعہ کے طور پر مانتے چلے آتے ہیں۔اور اس کے سے