تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ

by Other Authors

Page 145 of 187

تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 145

۱۴۴ جس پر تھو ما حواری شہید ہوئے تھے۔وہ پتھر گرجے کے سامنے کی دیوار اس پر صلیب بنائی گئی ہے۔اور کچھ الفاظ لکھے ہیں میں نصب ہے۔ہے۔اور غالبا یہ سب کچھ بعد میں بنا یا گیا ہے۔پتھر پہ جو الفاظ لکھے ہوئے ہیں وہ کسی بہت ہی پرانی طرز تخریہ میں ہیں۔اس کا ترجمہ آگے جہل کر ہدیہ ناظرین کہوں گا۔انشاء اللہ تعا لئے۔گر جا سکے دیکھنے کے اتنا ر میں من صاحبہ کے ساتھ مذہبی گفتگو شرور ہوگئی۔جو انگریزی زبان میں تھی۔اس نے افسوس ظاہر کیا۔کہ آپ کے کو قبول نہیں کرتے۔نہیں نے اسی کے الفاظ کو دہرا کر اس پر افسوس کیا اظہار کیا۔کہ آپ مسیح کو قبول نہیں کرتیں۔وہ کہے میں تو قبول کرتی ہوں آپ نہیں کرتے۔میں کہوں۔میں تو کرتا ہوں۔آپ نہیں کرتیں۔آخر میں پوچھا۔اچھائی کیسے نہیں کرتی تب میں سند است شنایا اور کھایا۔کہ مسیح دوبارہ دنیا میں آگیا۔جو اس کو نہیں مانتا۔وہ پہلے مسیح کا بھی شکر کیونکہ اگر باتنے والوں ، ایمانداروں میں ہوتا۔تو وہ اس سیح کو ضرور قبول کرتا۔اللہ تعالے کے مامورین - مرسلین کا دُنیا میں نمودار ہونا اہل دنیا کے واسطے ایک امتحان ہوتا ہے۔جو کہتے ہیں۔کہ اگر پہلوں کے زمانے میں ہوئے۔تو ان کو ضرور قبول کرتے۔اور ان کی ایسی ایسی خدمتیں کہا نا تھے۔نہیں خدا ان کے دسویوں اور خیالوں کی آزمائش کے واسطے ان میں اپنا ایک رسول بھیجنا۔ہے۔اور اس سکے ذریعہ سے لوگوں کو کم کرتا ہے۔کہ اُسے تبدیل کرد جواڑ سے قبول کرتا ہے۔وہ پاسس ہو کر سب کا قبول کرنے رانا سمجھا جاتا ہے۔جو اس کا انکار کرتا۔ہے۔وہ سب کا منکر اور کافر قرار دیا جاتا ہے۔اس پر نن صاحبہ نے مسیح کی آمد ثانی کے