تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 142
۱۴۱ Christian Researches in Asia by cloudius Buchanan۔(۴) تاریخ زوال سلطنت روم مصنفه گین Gibbons Decline and fall of the Roman Empire۔(و) پر اشکالی تحقیقات درشن - مطبوعہ لندن سند - Purtugese Discoveries, Dependencies and Missions-London 1893۔کتا ہیں تو اور بھی بہت ہیں۔مگر میں سردست اکتالیس کی مکمل تعداد پر اکتفاء کرتا ہوں۔یہ خیال رہے کہ میں نے بعض ایسی کتا میں بھی کھدی ہیں جن میں یہ تو تسلیم کیا ہے کہ فقیہ ما مہند میں آیا تھا۔مگر جنوب میں نہیں۔شمال میں آیا تھا۔یا بالکل نہ آیا تھا۔یہ بحث نئے قیا سات ہیں۔آگے چل کر میں اسی پر بھی کچھ بحث کرونگا۔نمیشه تحصد ما پہاڑ پر مسیح ثانی کا ایک سلام چکے تھوں خوار ہی کے بہندوستان آئے اور شہید ہوتے اور میلا ہوں میں دفن ہونے وغیرہ کے متعلق ہم اکتائیں کتابوں کے حوالے دے ہیں۔نیز تقوما کی قبر دیکھنے کا مفصل بیان (میر س) میں ہو چکا ہے۔اب ہم اس پہاڑ کے دیکھنے کا ذکر کرتے ہیں یہ جو آج تک تھوما کے نام سے مشہور