تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ

by Other Authors

Page 135 of 187

تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 135

مہند دستان کو بھیجے خیمے۔اس سے یہ معلوم ہوتا ہے۔کہ اکثر حواریوں کو منہدستان کی طرف آنے یا اپنا اینچی بھیجنے کی فکر لگی رہتی تھی۔تھوما کا سہندوستان میں آنا تو اظہر من الشمس ہے۔کیونکہ قبر تک موجود ہے۔اور خود عیسائی لوگ اسے تسلیم کرتے چلے آتے ہیں۔ایک روایت کے مطابق با تو میں حواری بھی سنہا۔پاکستان میں آئے تھے۔تھورا کا شمالی مہند کو چھانا بھی ثابت ہے۔مرقس اپنے ایچی سند دستان میں بھیجتا ہے یہ سب کیوں۔اس واسطے کہ حضرت عیسے قلیلہ نامہ سہندوستان میں موجود تھے۔میں اپنے روحانی آقا کی تلاش میں اور اس کی محبت میں ان سب کا رخ مندوستان کی طرف ہو رہا تھا۔لیکن اصل مطلب کا اظہار چونکہ مناسب نہ تھا۔کیونکہ مسیح ناصری صلیب سے بیچنے کے سبب خفیہ طور پر کل آئے اور انہوں نے اور نیز فرشتوں نے عورتوں کو صرف اتنی اجازت دی کہ اس بچے کھلنے کی خبر یہ وع کے شاگردوں کو کریں۔دوسروں کو خبر کرنے کی اجازت نہ دی گئی۔دیکھومتی کا آخری باب ) بلکہ اتفاقاً کسی نے پہچان بھی لیا۔تو میسوع تقلد وہاں سے غائب ہو گیا۔(دیکھو لوقا باب چوبیں ) اس واسطے وہ اور تو مخفی رہ گیا۔لیکن ان سب کا ہندوستان کی طرف رجوع کرنا کتابوں اور روایتوں میں شائع کودتا رہا۔ایک روایت ے یہ بھی نا بہت ہو تا ہے۔کہ تھوماتے ہی کی مریم کے سامنے اپنے تبلیغی حران است کو بیان کیا جس سے معلوم ہوتا ہے۔کہ وہ بھی سند دستان میں ہی نہیں۔اور کچھ عرصہ ہوا ہمارے ایک دوست مولوی غلام دستگیر صاحب، احمدی کو جو میں پور میں رہتے ہیں۔ایک