تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 129
میں نے ہندوستان کے مختلف شہروں کے پبلک کتب خانے دیکھے ہیں۔مگر ایک خوبی جو شکستہ کی امپیریل لائبریری میں ہے۔وہ ہی میں نہیں دیکھیں۔اور وہ یہ ہے کہ ریفرنس کی بڑی بڑی کتابیں مثلاً انسائیکلو پیڈیا اور ہر قسم کی ڈکٹ مریاں اور ڈائر کٹڑیاں سب ریڈنگ ہال میں کھلی الماریوں میں تمہاری گئی ہیں۔اور ان کتابوں کے واسطان بریرین کو درخواست نہیں دیتی پڑتی۔لیکر ماشین خود ہی ان کتابوں کو بیان کر دیکھ لیتے ہیں۔اور پھر خود ہی وہاں واپس ردیتے ہیں۔اس سے نہ صرف شایقین کو آسانی رہتی ہے۔بلوی تبریری کے حسنات کا بھی وقت اور محنت کا بچاؤ ہو جاتا ہے۔کتب خانہ پنجاب اور دیگر کتب مانوں کو بھی اس کی تقلید کرنی چاہیے۔یہ تو جملہ معتر نہ ہی تھا۔اصل بات کی طرف میں رجوع کرتا ہوں حضور اتداری کے متعلق بعض تصانیف اس کتب خانے میں ہیں لیکن بس پرانی کتا ہیں ایسی تھیں۔جو کہ نہ تو پہلا کہ لا کر یہ کیا سے ملیں۔اور نہ کسی عیسائی کے پاس منتہیں۔مگر ان کا ذکر اپنی موجودہ کتب میں یکیں نے پڑھا تھا۔ان کا تل شل کرنا بہت ہی مشکل تھا۔کیونکہ وہ اب چھیتی نہیں۔لیکن اللہ تعالے کا فضل اور کرم اور احسان اور غریب نواز ہی ہے۔کہ مجھے وہ سب کتابیں تھوڑی محنت تلاش کے بعد ایک ایسے کتب سمانے میں مل گئیں۔جو ایک گمنامی کے گوشے میں پڑا ہو اتھا۔وہ کتب خانہ پادری کیلیت آنجہانی کا ہے۔پادری کیلیٹ بہت عرصہ ہوا۔مدر اس نہیں، ایک مشہور پادری تھے۔انہیں کتابوں کے جمع کرنے کا بڑا شوق تھا۔عمر بھر میں انہوں نے کتابوں کا ایک "