تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 124
که تیری صدی کے ابتداء میں بعض لوگ ہندوستان سے آئے تھے جو دہاں کے قدیم عیسائی تھے۔اور ان کے پاس منی کی اجنبیل عبرانی زبان میں تھی۔اس نے بھی معلوم ہوتا ہے۔کہ عیسائی مذہب سمند دستان میں بہت دیر سے تھا۔ون ایک قدیم یونانی مورخ نے اس بات کا ذکر کیا ہے۔کہ تصورا خواری تبلیغ عیسائیت کے واسطے بند دستان گیا تھا۔اور وہیں شہید ہوا۔اس مورخ سے نقل کرکے مسٹر کیور cute نے اپنی کتاب میں اس بات کا تذکرہ کیا ہے۔2 کلیسا نے شام میں جو قدیم کتب دعا ہیں۔جن میں بزرگ اولیا سولوں کے حق میں دعائیں لکھی ہیں۔ان تمام کتابوں میں تر با سواری کرام کے ساتھ اس کا ہندوستان میں چلا جانا اور مسیلا پور میں شہر سید اقری در یا پیلا آنا یہ کتا ہیں ایسی ہیں۔جیسا کہ مسلمانوں ور بزرگوں کے ہم پر تو خوانیاں ہوتی ہیں۔اور ان کو انگریزی میں Liturgical Books * Calentami of the Syrian Church۔لیٹر چینی کیس اینڈ کیلنڈرز آف دی سیرین چرچ کہتے ہیں۔سہلاک ی بزرگ کے واسطے ایک خاص دن مقرر ہوتا ہے۔Martyiology of the Syrian Churching۔- کتاب شہادت نامہ کلیہ ہائے سوریا۔عیسائیوں میں قدیم سے مہم چلی آتی ہے۔کہ جو بزرگ دینی خدمات کی راہ میں شہید ہو جاتے ہیں۔ان کے اسمائے گرامی اور کچه تذکره کتاب شہادت نامہ میں لکھا رہتا ہے۔سوسرین کا پیا