تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ

by Other Authors

Page 95 of 187

تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 95

نمبر شمار عبرانی ۴۰ صحر (روشنی) ام سنت و آراستہ کرنا کشمیری صفت ۴۲ قبر ر دفن کرنا) قبر ۴۳ قدم پہلے ہونا قدم ۴۴ تنہ پھر د تشریح پو پھٹنے سے پہلا وقت تعریف کرنا قبر ابھی تک تک یا اب تک۔خواجہ عبد الرحمن صاحب نے ایک فہرست عربی اور کشمیری الفاظ کی بھی تیار کی ہے۔اگر چہ اس میں انہوں نے عبرانی نہیں لکھی۔تاہم یہ فہرست بھی درج کی جاتی ہے۔کیونکہ اس میں عربی الفاظ ایسے ہیں۔جو عبرانی سے بالکل ملتے جلتے ہیں۔اس فہرست میں ۱۲۷ الفاظ ہیں۔قبل ازیں یہ بتانا جا چکا ہے۔کہ اہالیان کشمیر سے بعض اقوام مینی اسرائیلی ہیں چنانچہ بلاد شام کے قرونِ اولیٰ کی بعض اقوام پیوند دوا اور حیوانوں کے اسماء سے موسوم تھیں جیسے نمل رچیونٹی ، آدمی کا نام ید بذر ایک پرند ، بعینہ اسی طرح اہالیان کشمیر کی بعض اقوام نے اپنی قوموں کی تقسیم چرند پرند کے ناموں سے گی ہوئی ہے۔جیسے سینہ رشیری کرنسی (چیونٹی نایت (یہ بچھے ، ڈونٹ (اونٹ) وغیرہ اب دوسرا ثبوت اہالیان کشمیر کے بنی اسرائیل ہونے کا یہ ہے۔کہ کشمیری زبان میں بہت سے اللہ خا عربی کے پائے جاتے ہیں۔اور عربی اور عبرانی زبان بنی اسرائیل، چونکہ ملتی جلتی ہیں۔اس لئے یہ اخذ کیا جا سکتا ہے۔کہ یہ الفاظ قرونِ اُولئے کے بنی اسرائیلیوں نے ہی کشمیر میں آکر