تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 78
ماہر تھا۔اور اس نے مجھے السین میائی لباس میں دیکھ دُور سے کہا۔اتوه یهوداه ر کیا آپ یہودی ہیں ، اورخود کشمیر میں دوسرے کو بلانے کے واسطے لفظ مہتو یا اتو ایسا عام ہے۔کہ پنجاب میں لفظ منو کشمیر یوں کا نام پڑ گیا ہے۔جب کسی کو بلاتے ہیں۔یہی لفظ بولتے ہیں۔اور عبرانی میں بھی ایسا ہی ہے۔اس کے بعد گذش: سفر کے دوران میں میں نے لغات عبرانی کے چند نسخے جن پر میں نے عربی حروف میں عبرانی الفاظ لکھ دیئے تھے۔اپنے نوجوان فاضل کشمیری احمدیوں میں تقسیم کے بھی کچھ کشمیری زبان سیکھی۔اور عبرانی زبان میں پہلے جانتا ہوں ان دوستوں کی امداد سے قریبا ساڑھے تین سو الفاظ کشمیری زبان کے ایسے ملتے ہیں۔چنانچہ وہ فہرستیں درج ذیل کی جاتی ہیں۔- فهرست عبرانی و کشمیری الفاظ نیا که کرده جناب مولوی فاضل پیر محمد یوسف شاہ صاحب اس فہرست میں انٹی سے زائد الفاظ کو ثابت کیا گیا ہے۔کہ یہ عبرانی اور کشمیری زبانوں میں مشابہ ہیں۔عبرانی اهون - یعنی ناچیز چائنا کشمیری زبان میں کتنے کو کہتے ہیں۔کیونکہ کتے کو نا چیز جانا جاتا ہے۔(عبرانی ) (دستی - اُوپر والا کپڑا جس سے تمام بدن ڈھکتا۔کشمیری زبان میں اُر پر دانے کپڑے کو راور کہتے ہیں۔3 کشمیری لوگ بیچ ادرس کے درمیان بولتے ہیں۔(عبرانی، آب یعنی باپ کشمیری با تبہ اور تین کہتے ہیں۔