تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 1
بسم اللدار من الرحیم يا قديم باب اوّل تمهید سب محمد د شکر اس ذات پاک کے واسطے ہے۔جس نے انسان کی ہدایت کے واسطے انبیاء و مرسلین کا سلسلہ قائم کیا۔اور جب اور جہاں انسان کی روحانی ضروریات کا تقاضا ہوا۔اس احکم الیالمین نے اپنے کسی برگزیدہ بندہ کو اس امر کے واسطے منتخب کیا۔کہ وہ لوگوں کی راہنمائی کے واسطے مبعوث کیا جائے۔اور اللہ تعالیٰ کی تازہ وحی کی قوت سے ان کا تزکیہ کر کے انہیں صداقت کی راہوں پر گامزن ہونے کی طاقت بجتے۔اور ملیون در طیون صلوۃ و سلام اس مقدس ہستی پر ہوں۔جو بنی نوع انسان کی ہمدردی اور خیر خواہی میں اور اللہ تعالیٰ کی محبت و تعظیم میں ایسے اعلی مقامات پر پہونچا۔کہ بلیوں کا سردار اور سرور عالم کہلایا۔اور اللہ تعالے کی بے انتہا رحمتیں اور برکتیں ہوں اس خاتم النبین کے مطیع اور امتی نبی پر جس نے اس تاریخی کے زمانہ میں دوبارہ اسلام اور اسلامیوں کو زندگی اور روشنی بخشی۔اور سلام در برکات کے مخالفت ہوں اس خدا کے پیار پسیج جیسے بن مریم پر جس نے بنی اسرائیل کو حق کا پیغام پہونچانے کی شاطر مسعید