تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ

by Other Authors

Page 69 of 187

تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 69

۶۵ بھول گیا مجھ کو مولوی عبد اللہ صاحب نے بتایا کہ پورانی تاریخ کشمیر میں لکھا ہے کہ اس جگہ دریا تھا۔اور یہ مزار لب دریا واقعہ تھا۔جیسا کہ مجھے وہاں رڈیا، ہوا۔رظفر احمد ) منشی محمد عظیم صاحب جن کی شہادت اور پر درج ہے غیر احمدی ہیں۔(صادق) - مولوی فاضل عباد لا احد منا کا خط اقوامی کشمیر کے نام اقوامی یہود کے ناموں کو ملتے ہیں۔مولوی فاضل عبد الواحد صاحب مبلغ بھدرواہ اپنے خط لجنة مورخہ 19 ستمبر میں حاجز کو سکھتے ہیں۔کشمیر کی اقوام میں بنی اسرائیل کی دو معروف تو میں ابھی د ہیں۔ایک لاوی - آسنور کے متصل موضوع منت حمام میں اس قوم کے کئی گھرانے ہیں۔اسی طرح باقی کشمیر میں بھی منتشر ہیں۔ان میں سے شعبان لاوی احمد سی ہے۔یہ لوگ لاو می بین بنی یعقوب علیہ السلام کی اولاد معلوم ہوتے ہیں۔و - سیار زین العابدین صاحب کی شہادت اين العابدین صاحب پر وفیسرا یومیہ کالج واقع پر دستکم و پرستان بیاد کالج دمشق جو بہت عرصہ فلسطین اور شام میں رہ آئے ہیں۔فرما یا کرتے ہیں۔ہرجب میں سرینگے کے گلی کوچوں میں پھرتا ہوں ، تو بسا اوقات مجھے ایسا خیال ہو جاتا ؟ ہے کہ میں شام میں ہوئی۔ہر دو ملکوں کے گلی کوچوں کا طرز بالکل ایک جیسا ہے