تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 136
۱۵ لیڈی مسٹر فرد نام نے یہ بھی کہا کہ ایک روایت میں یہ بھی ہے۔کہ خود حضرت مسیج بھی ہندوستان آئے تھے۔لیکہ مدراس آئے تھے اور ممکن ہے کہ منتوما کا کام دیکھنے گئے ہوں۔مقد ما خود بھی کہتے ہیں بسیج نے مجھے یہاں بھیجا ہے۔تعلام دست گیر صاحب کا خط در رج ذیل ہے۔۲۲ را پدیل شد مند و می جناب مفتی محمد صادق صاحبها حمادی دام برکاته :- السلام علیکم و رحمه الله دیر کو کیا۔گذشتہ ماہ ستمبر کا ذکر ہے کہ ایک روز یکشنبہ توسط صبح کے قریب جنابہ مستر فرد صاحبہ سے ملاقات ہوئی۔ہجو گر جا سے آرہی تھیں۔باتوں میں فر با یا۔کہ حضرت کیلئے علیہ السلام اور ان د خان له دستگیر قاره وقتی از بارده اس کی ہاں سب یہیں- نمیشه چالیس کتابوں میں سے آٹھ کتابوں کے حوالے اور داخلے ہم پچھلے نمبر میں دے چکے ہیں۔اب اور کتابوں کے نام لکھے جاتے ہیں۔جن میں سمجھ قسم تذکرے درج ہیں۔(9) چونتیس انجمنیں۔مصنفہ مرہ فلپس مطبوعہ لندن مسئلہ میں لکھا ہے۔وے نکاح کرتے تھے۔درد من کنیدو یک پادریوں کی طرح مجرد نہ رہنے تھیم اس بات کے قائل نہ تھے۔کہ مسیح سر جنگہ حاضر و ناظر ہے۔کیونکہ : مسیح کی الوہیت کے منکر تھے ، ان کی عبادتوں میں گانا بجانا نہ ہوتا تھا۔نہ کوئی مورتیں رکھی جاتی تھیں۔وہ نہ اولیاء سے دعائیں مانگتے تھے نہ گرجوں میں کوئی مقدس پانی رکھا جاتا تھا۔نہ وہ پوپ کو جانتے