تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 111
عبداني تانیا - ئے شجر فجر کا نجم اندھیرا شو میبر- حاکم شملاه - پوشاک شباطم۔سلامت ہوتا شین - دانت شادی - بدی 95 کشمیری کیان - نے سحر۔فجر کا نیم اندھیرا شمرد ظالم مسلہ - پیگرهای کا شملہ سالم۔پورا۔شین - برت شاعت - بد دعاء باب : تھو ما حواری کی سب توان میں آمد تھو ما حواری کے متعلق تو یہ ثابت ہے۔کہ وہ پہلے شمالی ہند میں آئے۔اور پھر جنوبی ہند کو چلے گئے۔مدر اس میں ان کی قبر موجود ہے انجیل میں بھی اس کے متعلق اشارہ ہے کہ مسیح نے ایک دفعہ کہا۔کہ میں چلا جاؤں گا۔تھو ما خواری اس سے بہت افسردہ ہوئے۔اور انہوں نے