تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف

by Other Authors

Page 25 of 86

تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف — Page 25

۲۵ بھی فرماتے ہیں کہ و" دیگران چه انبیاء و چه غیر شان همه طفیلی دے اند ؟ لے ۱۰۵۲ دوسرے سب خواہ وہ نبی ہوں یا غیر نبی اُن کی حیثیت حضور کے طفیلی کی ہے؟ حضرت شیخ عبد الحق محدث دہلوی (متوفی شاہ کا مشہور شعر ہے۔مقصود ذات ادست دگر با همه طفیل منظور نور اوست دیگه جملگی غلام " آپ کی ذات اقدس ہی مقصود حقیقی ہے باقی سرب طفیلی میں آپ کا نور ہی اصل ہے اور سب تاریکی ہے۔آخری مغلیہ تاجدار بہادر شاہ ظفر دمتونی شاہ نے ختم نبوت کے اسی سہو پران اشعار میں روشنی ڈالی ہے۔P اے سرور دو کون ، شہنشاہ ذُو الكرم سرخیل مرسلین و شفاعت گر امم تو تھا سریہ اوج رسالت پر جلوہ گر آدم جہاں ہنوز پس پرده عدم i اس تفسیر کا اصل ماخذ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ مشہور حدیث ہے جو حضرت امام احمد ، حاکم اور بہیقی نے حضرت عرباض منہ سے روایت کی ہے کہ " انى عبد الله فِي أَمِ الكِتَابِ لَا تُمُ النَّبِيِّينَ وَإِنَّ آدَمَ لمتجدِلٌ فِي طِينَ : ترجمہ : میں اللہ کا بندہ ہوں اور اس وقت سے ام الکتاب (لوح محفوظ) میں خاتم النبیین ہوں جبکہ آدم ابھی مٹی میں تھے۔حضرت علامہ جلال الدین سیوطی استونی اشتہ) نے خصائص کبری جلد مبرا میں حدیث (گنت 911 نبيا وآدم بين الروح والجسد) درج کر کے فرمایا ہے کہ نوز منه المعارف مرتبہ پروفیسر ڈاکٹر غلام مصطفی صدر شعبہ اگر دو سندھ یونیورسٹی حیدر آباد ساده ناشر عبد الغفار مین کراچی نمبر ۱۲ سے ایضاً ص ۲۲ سے مسند احمد بن حنبل جلد ۴ ص ۱۲۸ مطبوعہ مصر