تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف

by Other Authors

Page 22 of 86

تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف — Page 22

٢٢ عالم ارواح میں نبیوں پر مہر لگانے والا نبی مسلم سپین کے متاز مفتر و پیشوائے طریقت حضرت ابن عربی استونی " شجرة الكون" کے صفحہ ، پر اس میثاق کا ذکر کر کے جو ازل میں انبیاء سے لیا گیا تھا زیاتے ہیں : } ا خَذَ المِيثَاقَ على تصديقه والتمسك بحبل تحقيقه جلا عروس شريعته على اتباعه وشيعته تمختم بِنُبُوَّته الانبياء وبكتابه الكتب وبرسالته الرُّسُل ضمن احتمى بحمى d" شريعته سَلِمَ ومن استمسك بحيل ملته عُصِمَ : له ترجمہ : (خدا تعالیٰ نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی تصدیق اور آپ کی تحقیقات کے رسے کو مضبوطی سے پکڑنے کا عہد لیا، اس نے آپ کی شریعیت کے حسن کو آپ کے متبعین پر ظاہر کیا۔پھر آپ کی نبوت سے تمام نبیوں کی نبوت پر آپ کی کتاب سے تمام کتابوں پر اور آپ کی رسالت سے تمام نبیوں پر مہر تصدیق لگائی، پس جس نے آپ کی شریعیت میں پناہ لی وہ بچالیا گیا اور جو آپ کی ملت کا دامن تھامے رہا وہ محفوظ ہو گیا۔نبیوں کا سرچشمہ اسلامی ہند کے قطب الارشاد حضرت سید مظفر علی شاه رستوئی سا جواہر غیبی ص ۷۳ میں فرماتے ہیں : " از نور او انبیاء پیدا شدند ته ترجمہ : آپ کے نور سے ہی تمام نبی پیدا ہوئے۔" حضرت علامہ جلال الدین سیوطی رستوئی راہ) فرماتے ہیں کہ :- " خلَقَ مِنْ عَرَقٍ ظَهْرِهِ الْأَنْبِيَاءَ وَ الْمُرْسَلِينَ " سب انبیاء و مرسلین آنحضرت کی پشت مبارک کے پسینہ سے پیداہوتی ہے ے شجرة الكون" س> (حضرت محی الدین ابن عربی ) طبع استانبول شاه را ه "جواہر غیبی ص ۷۳ از حضرت قطب الارشاد سید مظفر علی شاہ مطبع نولکشور لکھنو الدرر الحسان سیوطی ص ۲ مطبوعہ مصر ۱۲۲ پیدا