تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف — Page 49
۴۹ ترجمہ : آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے قول لا نبی بعدی ولا رسول سے تمھیں معلوم ہو گیا کہ جو نبوت در رسالت منقطع ہو گئی ہے وہ آنحضرت کے نزدیک نئی شریعیت والی نبوت ہے۔پھر فرماتے ہیں کہ : " ختم به النبيون الى لا يُوجَدُ مَنْ يَا مُرُه اللهُ سُبْحَانَه لايو بالتشريع عَلَى النَّاسِ : له ترجمہ : آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر نبیان معنوں میں ختم کئے گئے ہیں کہ ایسا شخص نہیں پایا جائیگا جسے اللہ تعالیٰ لوگوں پر نئی شریعیت دیگر مامور کرے۔نهم : ملتان کے ولی کامل حضرت حافظ عبدالعزیز فرماندی (متونی ) نے شروع عقائد کی شرح "نبراس" میں یہ حدیث درج کی ہے کہ : " سيكون بعدی ثلاثون كُلُهُمْ يَدعى انه نبى وَلَا نَبِيَّ بَعْدِي إِلَّا مَا شَاءَ اللهُ " میرے بعد تمیں ہوں گے جو سب دعوی کریں گے کہ وہ نبی ہیں اور میرے بعد کوئی نبی نہیں سوائے اس کے جو اللہ تعالیٰ چاہے طریقہ نوشاہیہ قادریہ کے امام و پیشوا حضرت شیخ نوشاه گنج بخش تقدیس سیره استونی استادم 4 کے فرزند عالیجاہ اور خلیفہ آگاہ حضرت حافظ برخوردار (متوفی سناء ) اس کی شرح میں فرماتے ہیں کہ : " والمعنى لا نبي بنبوت التَّشْرِيرِ بَعْدِى إِلَّا مَا شَاءَ اللهُ مِن انبياء الأولياء من اس حدیث کے معنی یہ ہیں کہ میرے بعد کوئی ایسا نبی نہیں جو نئی شریعت لیکر آئے ہاں جو اللہ چاہے انبیا الاولیاء میں سے۔سے تقسیمات البليه جلد نمبر ۲ ص ۸۵ از حضرت شاہ ولی اللہ محدث را کا دمیہ شاہ ولی اللہ دعوی حیدر آباد سندھ ۱۳۸ ) شه " نبراس " ص ۴۴۵ حاشیہ مطبع ہاشمی میرٹھ شاه