تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف — Page 42
ہیں کہ :- ما يليق بالتَّبِينَ لِذَاكَ السّر لله ترجمہ : آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اس لیے خاتم النبیین تھے کہ آپ نے حکمت، ہدایت ، علم یا رانہ کی ہر بات سے آگاہی بخشی اور اس بھید کی طرف واضح اشارہ کر کے اس کی وضاحت کا حق ادا فرما دیا۔٢٠ نبیوں کی زینت حضرت امام محمد بن عبد الباتی زرقانی رمتونی ، اور ابن عساکر دونوں کا قول " فمعناه احسن الانبياء خَلْقاً وخُلْقًا لانه صلى الله عليه وسلم جمال الانبياء كالخاتم الذي يتحمل به " له ته دخاتم النبیین کے معنی یہ ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اپنی ظاہری اور روحانی بناوٹ اور اخلاق میں سب سے زیادہ حسین ہیں کیونکہ آپ نبیوں کا حسن و جمال ہیں اس انگشتری کی مانند جس سے زینت و تحمیل حاصل کیا جاتا ہے۔حضرت القاضی الحافظ المحدث محمد بن علی شوکانی الیمانی الصنعانی " (متوفی شاہ لکھتے أَنَّهُ صَارَ كَالْخَاتَم لَهُمُ الَّذِي يَتَخَتَّمُونَ بِه ويَتَزَتَنُونَ بِكونه منهم - که : ترجمہ : آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نبیوں کے لیے انگوٹھی کے مانند ہیں جیسے وہ پہنتے اور اس سے زمینیت حاصل کرتے ہیں کیونکہ آنحضور اُن میں سے ہیں۔علاوہ انہیں حضرت علامہ محمد مشہدی نے بھی مجمع البحرين (جلد نمبر ۲ ص ۴۷۰) مطبوعه ایران میں خاتم کے معنی زینت کے لیے ہیں۔انسان کامل جلد نمیرا باب ۳۶ ص ۶۹ دسید عبدالکریم جیلانی ، مطبع از هر یه عصر شاه سے زرقانی شرح مواہب اللدنیہ جلد ۳ ص ۱۶۳ مصری له سبل الهدی والرشاد ص ۵۵۸: الامام محمدبن يوسف الصالحي الشامي المتون ) فتح القدير ج م ص ٢٢٠ مطبوعہ مصر شراء : ۲۷۶