تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف

by Other Authors

Page 24 of 86

تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف — Page 24

۲۴ حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی (متونی ) لکھتے ہیں - ۱۳۹۷ : تمام کمالات انبیاء کا نشو و نما حضرت خاتم کی ذات سے واجب التسلیم ہے۔لے دوسرے نبیوں کی نبوت حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت سے فیضیاب ہے اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت دنیا میں دوسروں کی نبوت سے فیضیاب نہیں ہے کالے اور قطب الارشاد حضرت سید منظر علی شاه دستونی ) جوار نیسی ص ۹۳ میں تحریر فرماتے ہیں : P P- 1444 مہر نبی که بود از آدم تا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وسلم جمله نور نبوت از مشکوة خاتم النبیین گرفته ۱۳ ٤ ترجمہ : حضرت آدم سے لیکر حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تک ہر نبی نے مشکوۃ خاتم النبیین ہی سے نور حاصل کیا۔نیر فرماتے ہیں :- كنت نبيا وآدم بين السماءِ وَالطين: ما اکنون از بین عالم سفر فرمودند و در عالم تحقیق پیوستند هم نمی باشند محکم لا نبی بعدی چرا که نبوت حضرت الیشان جو ہر سیت و نبوت دیگر عرضی بو کی قائم " سے ترجمہ : (حدیث ہے ، میں اس وقت بھی نبی تھا جبکہ آدم ابھی پانی اور مٹی کے درمیان تھے اور اگر چہ اب وہ (نبی) اس دنیا سے سفر کر کے عالم تحقیق میں چلے گئے پھر بھی لانبی بعدی کے حکم کے ماتحت وہ نبی ہیں کیونکہ آنحضرت کی نبوت جو ہر ہے اور دوسروں کی نبوت معرضی اور آپ کے طفیل قائم ہے۔حضرت خواجہ محمد معصوم سرہندی کے فرزند حضرت ابوالعباس محمد عبداللہ رحمۃ اللہ علیہ متونی قبیلہ نما ص ۶۳ مولفہ حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی مطبع مجتبائی دہلی شاده " کے انوار النجوم" ص ۵۶ ترجمه مکتوبات حضرت مولانا قاسم نانوتوی ناشران قرآن اردو بازار لاہور د د " که جواہر غیبی ص ۹۳ از حضرت سید مظفر علی شاہ مطبع نولکشور لکھنو کے جواہر نیسی راز حضرت سید مظفر علی شاہ ص ۲۴۴ طبع اول عششة