تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف

by Other Authors

Page 23 of 86

تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف — Page 23

٢٣ حضرت مولانا محمد قاسم صاحب نانوتوی بانی دارالعلوم دیو بند ستونی شاہ فرماتے ہیں کہ:- جیسے خاتم بفتح النار کا اثر اور نقش مختوم علیہ میں ہوتا ہے، ایسے ہی موصوف بالذات کا اثر موصوف بالعرض میں ہوتا ہے حاصل مطلب آیہ کریمیہ اس صورت میں یہ ہوگا کہ ابوت معروفہ تو رسول اللہ صلعم کو کسی مرد کی نسبت حاصل نہیں پرایوت معنوی امتیوں کی نسبت بھی حاصل ہے اور انبیاء کی نسبت بھی حاصل ہے انبیاء کی نسبت تو فقط خاتم النبیین شاہ سوجب ذات بابرکات صلعم موصوف بالذات بالنبوۃ ہوتی اور انبیاء باقی موصوف بالعرض تو یہ بات اب ثابت ہو گئی کہ آپ والد معنوی ہیں اور انبیاء باقی آپ کے حق میں بمنزلہ اولاد معنوی اسے پھر لکھتے ہیں :- d محمداً اگر خاتمیت بمعنی اتصاف ذاتی بوصف نبوت کیجئے تو پھر سوا رسول الله صلعم اور کسی کو افراد مقصود بالحلق میں سے مماثل نبوی صلعم نہیں کہ سکتے بلکہ اس صورت میں فقط انبیاء کی افرادہ خارجی ہی پر آپ کی فضیلت ثابت نہ ہوگی افراد مقدہ جن کا آنا تجویز ہو پر بھی آپ کی فضیلت ثابت ہوگی بلکہ اگر بالفرض بعد زمانہ نبوی صلعم بھی کوئی نبی پیدا ہو تو پھر بھی خاتمیت محمدی میں کچھ فرق نہیں آئے گایا تے م نبیوں کو نور نبوت عطا کر نیوالا مشكورة : PA واقعت اسرار قرآنی حضرت محی الدین ابن عربی (متونی شہ) فرماتے ہیں :- وَمَا يَرَاهُ اَحَدٌ من الانبياء والرسل الا مِنْ مُشكوة الرَّسُولِ الخاتم ترجمہ : ( خدا تعالیٰ کو سارے انبیا - اور رسول خاتم رسل صلی اللہ علیہ وسلم کے مشکوۃ (نبوت) سے ہی دیکھتے ہیں۔تحذیر الناس ص ۱۰ ۱۱ مطبوعہ خیر خواه سرکار پریس سہارنپور که ایضاً ص ۲۸ ✓ شرح فصوص الحکم ص ۳۲ را شیخ الکامل، شیخ عبدالرزاق القا شانی مطبعہ میمنیہ مصر ۱۳۲۷