تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف

by Other Authors

Page 13 of 86

تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف — Page 13

۱۳ شان نزول تفاسیر، احادیث اور تواریخ سے متفقہ طور پر ثابت ہے کہ یہ معرکۃ الآرا آیت ان ایام کی یادگار ہے جبکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے آزاد کردہ غلام حضرت زید بن حارثہ (شهید شد) نے آنحضور کی انتہائی مصالحانہ کوششوں کے باوجود آپ کی پھوپھی زاد بہن زینب بنت جحش کو طلاق دے دی اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے نکاح کر لیا۔حضرت امام مبینا وشی (متونی شھ) فرماتے ہیں :- یہ ایک ابتلائے عظیم تھا بلے آنحضرت معانی باپ کی حیثیت سے ۱۳۵ حضرت علی ابن احمد المهائی نے رمتونی شاة لكن رسول اللہ کی تفسیر من الكن رَّسُولَ کے حرف کو خاص طور پر بہت اہمیت دی ہے اور یہ بصیرت افروز استدلال فرمایا ہے کہ جہاں شروع آیت میں آپ کے جسمانی باپ ہونے کی نفی کی گئی تھی وہاں اس حصہ میں بتایا گیا ہے کہ آپ امت کے روحانی باپ ہیں چنانچہ فرماتے ہیں : الکن میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ابوت کے معنیٰ ہیں۔پس آنحضور اللہ کے رسول میں تو آپ اپنی امت پر ویسے ہی شفیق اور ناصح ہیں جیسا کہ باپ اپنے بیٹے کا خیر خواہ ہوتا ہے۔سے اس سے ملتی جلتی تفسیر ندوة العلماء ناصر الشریعہ حضرت علی ابن محمد بخدا دیگی متوانی کا علی بغداد دسته نے تفسیر خازن میں، اور امام جلیل حضرت علامہ ابوالبرکات عبداللہ نسفی متونى من المدارک التنزیل میں فرمائی ہے۔ایک عارف کا قول ہے کہ بلاکیں ہر بلا کیں قوم را حق داده است زیر آن گنج کرم بنهاده است تفسیر مصر شد زرقانی ج ۳ ص ۲۲۵ مطبوعہ مطبع از پریہ مصریہ تبصر الرحمن وعبير المنان جزه ثمانی ها مطبوع ۱۲۹۵