تفہیماتِ ربانیّہ

by Other Authors

Page 2 of 831

تفہیماتِ ربانیّہ — Page 2

لحمدُهُ وَتُصَلَّى عَ انتساب بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيةُ لى رسوله الكريم میں اِس کتاب کو اپنے اخلاص عقیدت اور تلمذ خاص کے لحاظ سے، استاذی المکتز حضرت حافظ روشن علی صاحب مرحوم رضی اللہ عنہ و ادام فیوضہ کے نام نامی و اسم گرامی سے مُعَنُون کرنے کا فخر حاصل کرتا ہوں نیازمند أبو العطاء (۱۴؍ دسمبر ۱۹۳۰ء) 2