تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 91 of 108

تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 91

علامات المقربين ۹۱ اردو ترجمه ولو عاداهم الأشرار الذين يؤذون اگر چه شریر اُن سے دشمنی کریں جو انہیں ہر طرح کی مـن كــل نـوع ويعتدون، بل ایزا دیتے ہیں اور زیادتی کرتے ہیں۔بلکہ وہ اپنے يدعون لأعدائهم لعلهم يهتدون دشمنوں کے لئے دعا کرتے ہیں تا کہ وہ ہدایت پا ولا تجدهم گفظ غلیظ جائیں۔تو انہیں بدخلق سخت دل کی طرح نہیں پائے گا اور نہ ہی تو کسی اور کو ان جیسا رحم دل اور لوگوں کا خیر القلب ولا تجد كمثلهم ارحم خواہ پائے گا خواہ تو مشرق و مغرب میں ڈھونڈے۔وأنصح للناس ولو شرقت أو وہ مصیبت زدہ لوگوں کے لئے دعا کرتے ہیں یہاں تک کہ وہ اس کے لئے اپنی جانوں کو ہلاکت میں ڈال دیتے ہیں۔پس جب یہ حالت ان کے نفوس پر جاری ہو جائے تو ان کی دعا حضرت احدیت میں سنی كنت من الذين يُغرّبون يدعون للذين اصابتهم مصيبة حتى يلقون أنفسهم إلى التهلكة، فإذا وقع الأمر على أنفسهم يُسمع جاتی ہے اور پھر انہیں اس کے متعلق خبر دی جاتی ہے دعاؤهم في الحضرة وبها کیونکہ وہ اپنی دعاؤں کو انتہا تک پہنچا دیتے ہیں اور ينبئون، ذالك بأنهم يُبلغون (خلق خدا کی ) غمخواری کا پورا حق ادا کرتے ہیں اور دعواتهم إلى منتهاها ويُتمون اس میں بالکل کوئی کوتا ہی نہیں کرتے۔وہ اپنے آپ حق المواساة ولا يألتون۔يُذيبون کو پگھلا دیتے ہیں اور اپنی جانوں کو ہلاکت میں ڈال أنفسهم ويلقونها إلى الدمار دیتے ہیں، پس وہ اس سے بہت سی جانوں کو ہلاکت فينجون بها نفوسا كثيرة من سے بچالیتے ہیں ، اسی طرح انہیں عظیم الشان فطرت التبار، وكذالك تُعطى لهم فطرة ( صحيحه ) عطا کی جاتی ہے اور وہ اس کے مطابق عمل وكذالك يفعلون۔يقومون في کرتے ہیں، وہ اندھیری راتوں میں قیام کرتے ہیں ليل دامس والناس ينامون جبکہ لوگ سورہے ہوتے ہیں۔وہ اپنے (نیک) ويرون نور أعمالهم في هذه الدنيا اعمال کا نور اس دنیا میں ہی مشاہدہ کر لیتے ہیں