تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 90 of 108

تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 90

علامات المقربين اردو ترجمه تبارك الأرض بقدومهم ان کی تشریف آوری سے زمین کو برکت دی جاتی وينجي الناس عند همومهم ہے۔اور لوگوں کو ان کے غموں سے نجات دی جاتی ۱۲ فطوبى لقوم بهم يرتبطون۔ربّ ہے پس مبارک ہو ان لوگوں کو جو ان سے تعلق رکھتے ہیں۔اے میرے ربّ! تو مجھے ان میں شامل فرما اور میرا ہو اور میرے ساتھ ہو جا اس دن تک کہ اجعلني منهم وكن لى ومعى إلى يوم يُحشر الناس ويُحضرون۔جب لوگ اٹھائے جائیں اور پیش کئے جائیں۔ربّ لا تؤاخذ من عاداني فإنهم لا اے میرے رب ! ان لوگوں پر جو میری دشمنی کر يعرفونني ولا يبصرون۔ربّ رہے ہیں گرفت نہ فرما کیونکہ وہ مجھے نہیں پہچانتے اور فارحمهم من عندك واجعلهم نہ انہیں بصیرت حاصل ہے۔پس اے میرے رب ! من الذين يهتدون۔وما يفعل الله اپنی جناب سے ان پر رحم کر اور انہیں ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما۔اے منکر و! اگر تم شکر کرو اور بعذابكم ان شكرتم و آمنتم أيها المنكرون۔ألا تشكرون لله وقد ایمان لے آؤ تو اللہ کو کیا ضرورت پڑی ہے کہ وہ تمہیں عذاب دے۔کیا تم اللہ کا شکر نہیں کرو گے؟ أدرككم في وقتٍ تُهلكون فيها جبکہ اس نے تمہیں آلیا ایسے وقت جس میں تم ہلاک وتُــخـطـفـون؟ وإن شـكــرتــم کئے جارہے تھے اور اچکے جاتے تھے اور اگر تم نے ليزيدنكم، وتُعطون كلما تتمنون شکر کیا تو وہ تمہیں زیادہ دے گا اور جو تم تمنا اور آرزو وتشتهون۔وإن تكفروا فإن کرو گے تمہیں عطا کیا جائے گا اور اگر تم ناشکری کرو جهنم حصير لقوم يكفرون۔گے تو جہنم ناشکرے لوگوں کو گھیر نے والی ہے۔ومن علاماتهم أنهم لا يؤذون ان کی ایک علامت یہ ہے کہ وہ کسی چھوٹی سے چھوٹی ذرّة ولا نملة وعلى الضعفاء چیز اور کسی چیونٹی تک کو ایڈ انہیں پہنچاتے اور ضعیفوں پر رحم يترحمون۔ولا يقطعون كل القطع کرتے ہیں وہ ( کسی سے) مکمل قطع تعلقی نہیں کرتے