تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 89
علامات المقربين ۸۹ اردو ترجمه ويجعلون أنفسهم كشجرة وہ اپنے تئیں ایسا بنا لیتے ہیں جیسے شاخدار درخت ہو شَعُوَاءَ، فيأكل الجوعان ثمارهم کہ ہر طرف سے آنے والا بھو کا شخص ان کے پھل من كل طرف جاء ، نعم کھاتا ہے۔کیا ہی اچھے مہمان اور کیا ہی اچھے میزبان الأضياف ونعم المضيفون۔قوم ہیں۔یہ لوگ حسن تام کے مالک ہیں اور بدی کو نیکی مُطَهمون، ويدفعون بالحسنة سے دور کرتے ہیں اور مخلوق کی خدمت کرتے ہیں اور السيئة ويخدمون الورى ولا جو انہیں ایذاء پہنچائے وہ اسے ایذاء نہیں پہنچاتے اور يؤذون من آذى و مـن تـمخـی معذرت خواہ کی معذرت قبول کرتے ہیں اور جب إليهم فيقبلون۔وإذا لقوا من کمینہ دشمنوں کی طرف سے ان پر سختیاں کی جائیں تو أعدائهم ا الأزابی دفعوه بالمن اس کے جواب میں وہ ان پر احسان کرتے ہیں اور وہ گالی ويجتنبون التساب ولا يعسمون کے جواب میں گالی دینے سے اجتناب کرتے ہیں يدعون لأعدائهم دعاء الخير اور اس کی کوشش بھی نہیں کرتے۔اور وہ اپنے دشمنوں والسلامة والصحة والعافية کے لئے اللہ کی طرف سے خیر، سلامتی ، صحت و عافیت والهداية من الله، ولا یترکون اور ہدایت کی دعا کرتے ہیں اور وہ اپنے سینوں میں لأحد في صدورهم مثقال ذرة کسی کے لئے بھی ذرہ برابر کینہ نہیں رکھتے اور وہ ان من الغل ويدعون لمن قفاهم و کے لئے بھی دعا کرتے ہیں جو ان پر گندے الزام ازدرى، ويُؤرُون إلى عصاهم من لگاتے اور حقیر جانتے ہیں۔اور عاصی تک کو اپنی عطى، فيتجلى الله عليهم بما جماعت میں پناہ دیتے ہیں۔پس اللہ ان پر ظاہر ہو کانوا آثروه و رحموا عبادہ، جاتا ہے کیونکہ وہ اسے مقدم کرتے ہیں اور اس کے وبما كانوا يخلصون أولئك بندوں پر رحم کرتے ہیں اور اس وجہ سے کہ وہ اخلاص هم الأبدال وأولياء الله حقا رکھتے ہیں حقیقتاً یہی لوگ ابدال اور اولیاء اللہ ہیں اور وأولئك هم المفلحون۔یہی لوگ کامیاب ہونے والے ہیں۔