تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 59
علامات المقربين ۵۹ اردو ترجمه ولا تجدهم كمندخ بل هم قوم تو انہیں بے غیرت کی طرح نہیں پائے گا بلکہ وہ غيارى وعن أخلاق الله ایک غیور قوم ہیں۔وہ اللہ کے اخلاق کی نقل کرتے يستنسخون و يستنسخون عن ہیں اور وہ اپنے نبی (ع) کے اخلاق کی بھی نقل أخلاق نبيهم كَاكُتِتَابِكُمُ کتابا کرتے ہیں جیسے تم ایک تحریر سے دوسری تحریر نقل عن كتاب وكذالك يفعلون۔کرتے ہو اور وہ اسی طرح ہی کرتے ہیں۔ومن علاماتهم أنهم يشابهون ان ( مقربین الہی ) کی ایک نشانی یہ بھی ہوتی ہے عامة الناس من جهة ظاهر الصورة، کہ وہ ظاہری صورت کے اعتبار سے عام انسانوں جیسے ہوتے ہیں لیکن مخفی صلاحیتوں کے لحاظ سے ان ويغايرونهم فى الجواهر المستورة، ويجعل الله لهم فرقانا سے مختلف ہوتے ہیں۔اللہ ان کے لئے ایک نمایاں امتیاز رکھ دیتا ہے جیسے اجڑے دیار میں سطح مرتفع نمایاں ہوتی ہے۔انہیں سرسبز و شاداب اور پھل دار بنا دیا جاتا کنفخاء رابية، في بلاد خاوية ويُخضّرون ويُثمرون۔وكشجرة ہے اور وہ ایک ٹیلے پر اُگے ہوئے درخت کی طرح بلند النهداء يرتفعون۔ومن علاماتهم ہوتے ہیں۔ان کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ انہیں ریا کی أنهم يُعطون نُقاخ الأخلاق كلها آمیزش کے بغیر نہایت خالص کھرے اخلاق عطا کئے من غير مزاج الرياء ، ويُنوّخ الله جاتے ہیں۔اللہ ان کے دلوں کی زمین کو اُس ارض قلوبهم طروقة لذالك (روحانی ) پانی کو اپنے اندر سمونے کے لئے تیار فرماتا الماء ويُعرفون بالرواءِ ويطيبون ہے اور وہ چہرے کی شادابی سے پہچانے جاتے ہیں اور ويُعطرون۔انہیں پاک وصاف اور معطر کیا جاتا ہے۔ومن علاماتهم أنهم يكونون ان کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ وہ ہر میدان کے دھنی كُمَشَاءَ الموطن ولا يكونون كرجل ہوتے ہیں اور ڈھیلے ڈھالے بھاری بھر کم شخص کی وَخُوَاخ، وتجذبهم القوة السَّماوية طرح نہیں ہوتے۔آسمانی قوت انہیں کھینچتی ہے