تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 4 of 108

تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 4

تذكرة الشهادتين اردو ترجمه وتوجهت العناية الصمدية ليدفع اور ان کے کامل اقبال علی اللہ کے بعد خدائے صد کی | ما نزل بهم من البلاء والوبال بعد عنایت ان پر نازل ہونے والی آزمائش اور تکلیف ما أقبلوا على الله كل الاقبال کو دور کرنے کے لئے توجہ فرماتی ہے۔آفات کے وإن أعظم الكرامات استجابة نزول کے وقت یقیناً قبولیت دعا سب سے بڑی الدعوات عند حلول الآفات کرامت ہے۔فكذالك قدر لآخر الزمان پھر اسی طرح آخری زمانے ، یعنی خدائے رحمان أعـنـى زمـن المسیح الموعود کے فرستادہ مسیح موعود کے زمانے کے لئے یہی مقدر المرسل من الرحمان، إن صنف کیا گیا ہے کہ رزمگاہ کی صف لپیٹ دی جائے گی اور المصاف يُطوى ، وتُفتح القلوب کلام کے ذریعہ دلوں کو کھول دیا جائے گا اور ہدایت بالكَلِمِ وتُشرح الصّدُورُ کے ذریعہ سینے کشادہ کر دیئے جائیں گے۔یا طاعون بالهدى، أو يُنقل الناس إلى یا کسی دوسری شدید آفت کے ذریعہ لوگوں کو قبروں کی المقابر من الطاعون أو قارعة طرف منتقل کر دیا جائے گا۔اور اللہ نے اسی طرح أخرى ، وكذالك الله قضى، ليجعل الهزيمة على الكفر ويُعـلـي فـي الأرض دينا هو في السماء علا، وإن قدمى هذه على فیصلہ فرمایا ہے کہ وہ ہزیمت کو کفر کا مقدر بنا دے اُس دین کو جو آسمان میں سر بلند ہے اُسے زمین میں بھی سرفرازی بخشے۔بلاشبہ میرا یہ پاؤں منکرین مصارع المنكرين ، وسأنصَرُ من کی قتل گاہوں پر ہے۔مجھے میرے پروردگار کی ربِّي ويقضى الأمر ويتم قول ربّ جناب سے ضرور نصرت حاصل ہوگی اور امر الہی العالمين۔و هذه هي حقيقة نافذ ہوگا اور پروردگار کی بات پوری ہوگی اور یہی نزولى من السماء ، فإنّي لا میرے آسمان سے نازل ہونے کی حقیقت ہے۔أغلب بالعساكر الأرضية بل میں زمینی فوجوں کے ذریعہ سے نہیں بلکہ بزرگ بملائكة من حضرة الكبرياء وبرتر خدا کے فرشتوں کے ذریعہ غالب ہوں گا۔