تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 26 of 108

تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 26

تذكرة الشهادتين ۲۶ اردو ترجمه وما جئتُ من نفسي بل أرسلنی میں از خود نہیں آیا بلکہ میرے رب نے مجھے بھیجا تا کہ ربِّي لِأمَوّن الإسلام ، و أراعي میں اسلام کی حفاظت کروں اور اس کے معاملات اور شؤونه والأحكام، وأُنزِلتُ وقد احکام کی پاسداری کروں۔مجھے اس وقت نازل کیا گیا تقوضت الآراء ، وتشتت جب سوچیں ختم ہو چکی تھیں اور خواہشات منتشر ہو چکی الأهواء ، وأختير الظلام وتُرك تھیں اور ظلمت کو اختیار کر لیا گیا تھا اور روشنی کو چھوڑ دیا اور الضياءُ ، وترى الشيوخ والعلماء گیا تھا۔اور تو مشائخ اور علماء کو برہنہ تن، سنگے بدن شخص كرجل عاری الجلدة ، بادی کی طرح دیکھتا ہے۔اُن کے پاس قرآن کے چھلکے الجردة ، وليس عندهم إلا قشر اور فرقان کے ایک باریک ریشہ کے سوا کچھ نہیں۔اُن من القرآن، وفتيل من الفرقان کا دودھ خشک ہو چکا ہے اور ان کا قیمتی موتی ضائع غاض درهم ، وضاع دُرّهم، ومع ہو گیا ہے۔اس کے باوجود اُن کی جہالت اور عیوب کی ذالك أعجبنى شدّة استکبار هم بدبو کے ساتھ تکبر کی شدت مجھے تعجب میں ڈالتی مع جهلهم ونتن عُـوارهـم ہے۔وہ بچے کو گالی دے کر اور تکذیب اور عظیم بہتان يؤذون الصادق بسب و تکذیب باندھ کر اذیت دیتے ہیں اور خیال کرتے ہیں کہ اس و بهتان عظيم ، ويحسبون أن (ایذا) کا اجر جنت نعیم ہے حالانکہ وہ ( صادق ) اُن کی أجره جنة النعيم، مع أنه جاء هم طرف اس لئے آیا تھا کہ وہ اُنہیں خناس سے بچائے لينجيهم من الخنّاس ، ويخلص اور لوگوں کو اونگھ سے چھٹکارا دے۔وہ مراتب کے الناس من النعاس۔يتوقون إلى دلدادہ ہیں اور علیم اور حساب لینے والے (خدا) کو مناصب، ويتركون العلیم چھوڑ رہے ہیں۔خدائے رحیم کی طرف سے آنے المحاسب، يُعرضون عن والے سے منہ پھیر رہے ہیں حالانکہ وہ اُن کے پاس الذي جاء من الله الرحیم رحیم خدا کی طرف سے آیا ہے اور وہ اس طرح آیا ہے وقد جاء كالأُساة إلى السقيم ، جیسے ہمدردی کرنے والے بیمار کے پاس آتے ہیں۔6