تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 23 of 108

تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 23

تذكرة الشهادتين ۲۳ اردو ترجمه وإذا قيل لهم آمنوا بمن بعث الله اور جب اُن سے کہا جاتا ہے کہ اُس شخص پر جسے اللہ وبما أعطاه من العلم قالوا أنؤمن نے مبعوث فرمایا ہے ایمان لاؤ اور اُس کے علم پر بھی بما خالف علماؤنا من قبل ؟ ولو ایمان لاؤ جواُس (خدا) نے اسے عطا فرمایا ہے تو وہ كان عـلـمـاؤهم من الخاطئين؟ کہتے ہیں، کیا ہم اُس پر ایمان لائیں جو اس سے قبل إنهم قوم اطمئنوا بالحياة الدنيا ہمارے علماء کی مخالفت کرتا رہا ہے خواہ اُن کے علماء خطا کار ہی ہوں۔دراصل یہ ایسے لوگ ہیں جو دنیوی وما كانوا خائفين وقالوا لست زندگی پر مطمئن ہو چکے ہیں اور انہیں ( آخرت کا) مرسلا، وسـيـعـلـم الذين ظلموا ڈر نہیں۔وہ کہتے ہیں کہ تو فرستادہ خدا نہیں، لیکن جس يوم يُردّون إلى الله كيف كان دن یہ ظالم ، اللہ کی طرف لوٹائے جائیں گے تب عاقبة الظالمين۔وقالوا إن هذا اُنہیں معلوم ہوگا کہ ظالموں کا کیسا انجام ہوتا ہے۔وہ إلا اختلاق، گلابل ران علی یہ بھی کہتے ہیں کہ یہ معاملہ من گھڑت ہے۔ہرگز ایسی قلوبهم مــا كسبوا فزادوا في بات نہیں البتہ اُن کے اعمال (بد) نے اُن کے دلوں شقاق، وما كانوا مستبصرين۔پر زنگ لگا دیا ہے چنانچہ وہ مخالفت میں بڑھ گئے ہیں وإن علاجهم أن يقوموا في آناء اور وہ غور سے دیکھنے والے نہیں۔حقیقتاً ان کا علاج الليالي لصلواتهم، و يخلوا لهم یہ ہے کہ وہ رات کی گھڑیوں میں نمازوں کے لئے فناء حجراتهم، ويُغلقوا الأبواب انھیں ، اور اپنے کمروں میں خلوت نشین ہو جائیں، ويُرسلوا عبراتهم، ويضجروا اور دروازے بند کرلیں اور آنسو بہائیں، اور اپنی لنجاتهم ويصلوا صلاة الخاشعین نجات کے لئے بے چین ہوں اور عاجزی اختیار ويسجدوا سجدة المتضرعين کرنے والوں کی سی نماز پڑھیں اور تضرع کرنے لعل الله يرحمهم وهو والوں کی طرح سجدہ کریں، شاید اللہ ان پر رحم فرماوے رحم الراحمين۔اور وہی سب سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے۔