تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 22
تذكرة الشهادتين ۲۲ اردو ترجمه و كفرتم وما شكرتم لربّکم اور تم نے اُس کا انکار کردیا اور اپنے بزرگ و برتر خدا کا الأعلى؟ وما آمنتم بحجج الله شکر ادا نہ کیا اور تم اللہ کے دلائل پر ایمان نہ لائے۔اور اسی وكذالك سلكها الله في قلوب طرح اللہ نے اُن لوگوں کے دلوں میں یہی روش جاری کر دی جنہوں نے بدبختی کو اختیار کیا۔تمہاری رائے آنے قوم آثروا الشقا۔وكنتم ضلّ رأيكم في إمام أتى ، وخِلْتُم أنه من والے امام کے متعلق بھٹک گئی اور تم نے خیال کیا کہ وہ یہود میں سے ہوگا اور یہ یقین نہ کیا کہ وہ تمہیں میں سے ہوگا۔اسی نابینائی نے تمہیں ہلاک کیا اور اسی طرح تم سے اليهود وما ظننتم أنه منكم فما أرداكم إلا هــذا الـعـمـی، پہلے گروہ ہلاک ہوئے۔ان کی خبریں تمہارے پاس آئیں وكذالك هَلَكَت أحزاب من لیکن تم نے انہیں بھلا دیا اور تم انہیں کی راہ پر چل نکلے تا کہ قبلكم وجاء تكـم الأخبـار تمہارے بارے میں ہمارے رب کی بات اُن لوگوں کی فنسيتموها و سلکتم مسلكهم ليتم مانند جوگزر گئے پوری ہو۔جب بھی ہدایت اُن کے پاس قول ربنا فيكم كمن مضى، وما ایک نئے انداز سے آئی تو لوگوں کے لئے اس پر ایمان منع الناس أن يؤمنوا إذ جاء هم لانے میں کوئی امر مانع نہ ہوا سوائے اس کے کہ اُنہوں الهدى محدثًا إلا أن قالوا إنا نے یہ کہا کہ جو باتیں ہمارے پہلوں ( آباء واجداد ) کی طرف سے ہم تک پہنچی ہیں وہ ساری کی ساری باتیں ہم لا نجد فيه كُلّما بلغنا من اس شخص میں نہیں پاتے۔اس لئے ہم صرف اُسی شخص پر ایمان لائیں گے جو ان خبروں کے مطابق آئے گا يأتى وفق ما أوتينا ولا جو ہمیں دی گئیں اور ہم نئی باتیں کرنے والوں کی نتبع المبتدعين، هذه هي عادة پیروی نہیں کریں گے۔اگلوں پچھلوں کی یہی عادت السابقين واللاحقين، أتواصوا رہی ہے۔کیا ان لوگوں نے ایک دوسرے کو ایسا به؟ بل هم قوم لا يؤمنون طرز عمل اختیار کرنے کی وصیت کر رکھی ہے؟ نہیں بلکہ وہ ایسے لوگ ہیں جو رسولوں پر ایمان نہیں لاتے۔الأولين، فلن نؤمن إلا بمن بالمرسلين۔