تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 106 of 108

تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 106

علامات المقربين 1+4 اردو ترجمه سبحانه وتعالى عما اللہ کی ذات حد درجہ پاک ہے اور تمہارے تصورات اور وہم وگمان سے کہیں بلند تر۔تزعمون۔وكفرتمونى وما ظلمتم إلا تم نے میری تکفیر کی اور تم نے صرف اپنے آپ أنفسكم، وإنّى أفوض أمرى إلى پر ظلم کیا اور میں اپنا معاملہ اللہ کے سپر د کرتا ہوں تمہیں بہت جلد حقیقت حال کا علم ہو جائے گا۔الله فسوف تعلمون۔تَمَّ الكِتاب بعون الله الوهاب رب العطایا اللہ کی مدد سے یہ کتاب پایہ تکمیل کو پہنچی۔