سیرۃ حضرت سیدۃ النساء اُمّ المؤمنین نصرت جہان بیگم صاحبہؓ — Page 304
304 سیرت حضرت سیدہ نصرت جہان بیگم صاحبہ مبارک احمد صاحب مرحوم ابن میرزا عزیز احمد اپنے والد صاحب میرزا عزیز احمد صاحب سلمہ اللہ کے صاحب سلمہ اللہ ۱۵ ۱۳ فوت ہو ۲۸ ساتھ شامل ہیں سیده امة الودود صاحبه مرحومه دختر حضرت میرزا ۵ شریف احمد صاحب Λ 2 Y ۱۵ فوت ہو گئیں۔اناللہ وانا اليه راجعون كل ميزان ۷۲۹۶۳/۴۲ تیار کننده : طالب دعا عبدالرحیم عفا اللہ عنہ عادل گڑھی محلہ دار البرکات قادیان۔خاکسار برکت علی خان۔فنانشل سیکرٹری تحریک جدید جماعت احمد یہ قادیان دار الامان تحریک جدید کے دس سالہ جہاد میں خاندان حضرت مسیح موعود کی شاندار اور قابل تعریف قربانیاں حمد و ثناء اسی کو جو ذات جاودانی ہمسر نہیں ہے اس کا کوئی نہ کوئی ثانی تمام قسم کی تعریفیں اس ذات پاک کیلئے ثابت ہیں جو تمام جہانوں کے پالنے والا ہے۔بےانت درود وسلام ہو اس نبیوں کے سردار پر جو اس کے دوستوں میں سے سب سے برگزیدہ اور سب سے زیادہ پیارا ہے اور اس کی تمام مخلوق اور ہر ایک پیدائش سے پسندیدہ اور خاتم الانبیاء اور فخر اولیاء ہے۔وہ ہمارا سید ہمارا امام ہمارا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم جو زمین کے باشندوں کے دل خوش کرنے کے لئے خدائے وحدہ لاشریک کا آفتاب ہے۔بے شمار اور ان گنت سلام اور درود نازل ہوں خدائے پاک کے اس برگزیدہ بندے پر جسے اس نے اس زمانہ کیلئے مسیح موعود اور مہدی معہود کر کے بھیجا۔سلام اور درود ہوں اس کی آل و اصحاب پر اور اس کے نیک بندوں پر سلام ہوں۔سلام و درود ہوں حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے اصحاب و صدیقین پر جو اپنے امام پاک۔امام کی ہدایات پر عمل کرتے اور خدا کی راہ میں قربانیاں کرتے ہوئے اپنے مولا کو خوش کرنے کی جدو جہد میں مصروف ہیں۔الہی تو اپنے رحم سے احمد یہ جماعت کو توفیق بخش کہ وہ اپنے امام سید نا حضرت امیر المومنین ایدہ اللہ