سیرۃ حضرت سیدۃ النساء اُمّ المؤمنین نصرت جہان بیگم صاحبہؓ

by Other Authors

Page 18 of 677

سیرۃ حضرت سیدۃ النساء اُمّ المؤمنین نصرت جہان بیگم صاحبہؓ — Page 18

18 سیرت حضرت سید ہ نصرت جہان بیگم صاحبہ مانند تم بھی اپنی نسبت کوئی سچا نشان پیش کرو۔اگر تم سچے ہو اور اگر تم بھی پیش نہ کر سکو اور یا د رکھو کہ ہرگز پیش نہ کر سکو گے تو اس آگ سے ڈرو کہ جو نافرمانوں اور جھوٹوں اور حد سے بڑھنے والوں کیلئے تیار ہے۔فقط۔“ سیرت حضرت اُم المؤمنین پڑھنے والے ان پیشگوئیوں کی روشنی میں سیرت کو پڑھیں اور دیکھیں کہ خدا کی نصرت کس کے شاملِ حال رہی اور کسے خدا نے اپنی نصرتوں نعمتوں، برکتوں سے نوازا۔زندہ باد! اماں جان نصرت جہاں بیگم ۲۸ / اپریل ۱۹۴۳ء