سیرۃ حضرت سیدۃ النساء اُمّ المؤمنین نصرت جہان بیگم صاحبہؓ — Page 12
12 سیرت حضرت سیدہ نصرت جہان بیگم صاحبہ امید ہے کہ دل سے بھلایا نہ جائے گا عاصی گناہ گار یہ اکمل غلام حق اندھے نہیں ہیں، دیکھتے ہیں، عقل رکھتے ہیں یہ گھر زمانے بھر میں ہے بیت الحرام حق دامن تمہارا پاک ہے ہر نقص و عیب سے وہ مشک ہو کہ جس سے معنبر مشام حق بیت مسیح محمدی اکمل تمہارا خادم و سرمست جام حق مداح اہل۔۔۔۔۔۔