سید محموداللہ شاہ

by Other Authors

Page 160 of 179

سید محموداللہ شاہ — Page 160

160 سے اچانک یا تحفہ کی صورت میں یا کوئی خود گھر آ کر دے جاتا۔بعض دفعہ ایسا بھی ہوتا آپ کہتے کہ فلاں چیز کھانے کو جی چاہتا ہے تو کہیں سے پکی ہوئی وہ چیز آ جاتی۔آپ کا مطالعہ بہت وسیع تھا۔کینیا میں بہت سی کتب مطالعہ کی ہسٹری، ورلڈ وار، لٹریچر ایسے موضوعات پر کئی کتب آپ نے مطالعہ کی ہوئی تھی۔آپ مطالعہ کتب کا بھی بہت شوق تھا۔اللہ تعالیٰ آپ کے درجات بلند کرے۔آمین۔( تاریخ انٹر ویوا پریل مئی ۲۰۰۳ء) ☆