سید محموداللہ شاہ — Page 2
2 سے بات نہ کی ہو، آپ سے مصافحہ نہ کیا ہو، آپ کو دیکھا نہ ہو، مگر کم از کم وہ اس وقت اتنا چھوٹا بچہ ہو کہ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام نے اس کو دیکھا ہو مگر انہیں ایسا بھی کوئی شخص نہیں ملے گا۔لیکن آج ہماری جماعت کے لیے موقع ہے کہ وہ ان برکات کو حاصل کرے۔“ الفضل قادیان 15 را پریل ۱۹۴۴ء صفحه 4,3) اللہ تعالیٰ ہمیں ان برکات سے فیض حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے رفقاء کرام کے حالات زندگی پڑھ کر ان کے مطابق اپنی زندگی سنوار نے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین