سوشل میڈیا (Social Media) — Page 75
قسم کی کتابیں پڑھنا یا سوچیں لے کر آنا۔بعض ماحول ایسے ہیں کہ ان میں بیٹھ کر انسان اس قسم کی فحشاء میں دھنس رہا ہوتا ہے۔پھر کانوں سے بے حیائی کی باتیں سننا۔تو یہ دعا سکھائی گئی ہے کہ اے اللہ ! ہمارا عضو جو ہے اسے اپنے فضل سے پاک کر دے۔اور ہمیشہ اسے پاک رکھ اور شیطان کے راستے پر چلنے والے نہ ہوں اور ہم سب کو شیطان کے راستے پر چلنے سے بچا۔“ خطبہ جمعہ فرمودہ 12 / دسمبر 2003ء بمقام مسجد بیت الفتوح ، لندن) ( مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 6 فروری 2004ء) 75