سوشل میڈیا (Social Media) — Page 3
پیش لفظ سوشل میڈیا کے ذریعہ اچھائیوں کے ساتھ ساتھ بہت سی برائیاں بھی دنیا میں پھیل رہی ہیں اس لئے ہماری لجنہ اور ناصرات کو اسے محتاط طریقے سے استعمال کرنا چاہئے۔اور اس سلسلہ میں مختلف مواقع پر میں نے جو ہدایات دی ہیں انہیں لجنہ مرکز یہ اس کتاب میں یکجا کر کے شائع کر رہی ہے۔ہے۔آپ سب کو چاہئے کہ ان پر عمل کرنے کی کوشش کریں۔اللہ تعالیٰ آپ سب کو اس کی توفیق عطا فرمائے۔آمین مرزا مسرور احمد خليفة المسيح الخامس